اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سفید سارس

سفید سارس، Ciconia ciconia

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: حیوانات
جماعت: پرنده
طبقہ: سارس
خاندان: سارس
جنس: سارس
نوع: C. ciconia
سائنسی نام
Ciconia ciconia[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سارس کا انڈہ سیکونیا ciconia

سفید سارس کی لمبائی 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پرندہ اپنے سفید اور چمکدار سیاہ پروں، لمبی گردن، سرخ چمکدار چونچ اور لمبی ٹانگوں کی وجہ سے بآسانی پہچانا جاتا ہے۔ یہ درختوں اور کھیتوں پر بیٹھتا ہے اور اکثر ایک ٹانگ کو جوڑ دیتا ہے۔ یہ بہت آہستہ اور سکون سے چلتا ہے۔ یہ اپنے پروں کو پھڑپھڑاتا ہوا بلند ہوتا ہے اور جب اونچائی پر اڑتا ہے تو اپنے پروں کو کم حرکت دیتا ہے۔ لمبی گردن کے ساتھ اڑنے والے جسم کا ڈیزائن اسے بگلوں، مرغابیوں اور گدھوں سے ممتاز کرتا ہے۔ یہ غیر منظم غول کی صورت میں ہجرت کرتا ہے۔ وہ جلد ہی نئے ماحول سے مانوس ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  5. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8.    "معرف Ciconia ciconia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)