سلافا ٹاور (انگریزی: Sulafa Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 75 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 285 میٹر (935 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

سلافا ٹاور
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکمیل2010
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 75

مزید دیکھیے

ترمیم