سلسلہ مداریہ کے بانی شیخ عبد العزیز علمبردار مکی ‏ ہیں
سلسلہ قلندریہ اور سلسلہ مدار یہ کا آغاز شیخ عبد العزیز علمبردار مکی سے ہوا شاہ بدیع الدین قطب المدار کو یہ طیفور شامی سے انھیں امین الدین شامی سے ان کو عبد العزیز علمبردار سے اور ان کو صدیق اکبر کے واسطہ سے حضرت رسالت مآب سے یہ نسبت و اجازت حاصل ہوئی ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. سلسلہ قلندریہ ،عبید اللہ کوٹی ندوی،صفحہ 138،فرید بکڈپو نیودہلی