سلسلہ کوہ الخلیل
سلسلہ کوہ الخلیل یا سلسلہ کوہ یہودہ (عربی: Judaean Mountains / Hebron Hills، عبرانی: הרי יהודה Harei Yehuda، عربی: جبال الخليل) اسرائیل اور مغربی کنارے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جہاں یروشلم اور دیگر کئی کتاب مقدس کے شہر واقع ہیں۔ پہاڑوں کی بلندی 1،000 میٹر تک ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter N. Peregrine, Melvin Ember (مدیر)۔ Encyclopedia of Prehistory: South and Southwest Asia۔ 8۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2012