مغربی کنارہ (عربی: الضفة الغربية‎) دریائے اردن کے زمین بند جغرافیائی علاقے کا نام ہے جو مغربی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ ملک فلسطین کا کا حصّہ ہے- مغرب، شمال اور جنوب کی طرف اسرائیل ہے جبکہ مشرق کی طرف مملکت ہاشمی اردن کا ملک واقع ہے۔

Map comparing the borders of the 1947 partition plan and the armistice of 1949.
1947ء میں اقوام متحدہ کے جانب سے منظور شدہ نقشہ:
  یہودی ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ ;
     عرب ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ;
    علاقہ جو نہ عرب نہ یہودی ریاست کے اختیار میں دیا گیا۔

1949ء کے معاہدے کے تحت سرحدیں:
     1949 سے 1967 تک کا عرب علاقہ
      1949ء میں اسرائیل کے تسلط میں آ گیا۔

بیرونی روابطترميم

  • فلسطین کا احصائی نقشہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atlas.pcbs.gov.ps (Error: unknown archive URL) – احصاء فلسطینی مرکزی بیورو
  • "مغربی کنارہ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر مغربی کنارہ

متناسقات: 32°00′N 35°23′E / 32.000°N 35.383°E / 32.000; 35.383