سلسلہ کوہ سروات (Sarawat Mountains) (عربی: جبال السروات) جزیرہ نما عرب مغربی ساحل کے متوازی ایک سلسلہ کوہ ہے۔ سروات کی ابتدا اردن کی سرحد کے شمال سے شروع، خلیج عدن کے جنوب سے ہوتے ہوئے سلسلہ سعودی عرب اور یمن میں جاتا ہے۔
18°16′02″N 42°22′05″E / 18.26722°N 42.36806°E / 18.26722; 42.36806