سلسلہ کوہ نور
سلسلہ کوہ نور (انگریزی: Nur Mountains) (ترکی زبان: Nur Dağları، "مقدس روشنی کے پہاڑ") سابقہ نام الما داغ (ترکی زبان: Alma-Dağ) [1] یا امانوس (قدیم یونانی: Ἁμανός) ترکی کے صوبے ہاتے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جو خلیج اسکندرون کے متوازی چلتا ہے۔
سلسلہ کوہ نور | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | Bozdağ Dağı |
اسما | |
علاقائی نام | Nur Dağları |
جغرافیہ | |
ملک | ترکی |
صوبہ | ہاتے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Merriam-Webster's Geographical Dictionary, Third Edition۔ Springfield, MA: Merriam-Webster۔ 1997۔ صفحہ: 855۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017