سلسلہ کوہ ہندو راج
ہندو راج (انگریزی: Hindu Raj) شمالی پاکستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش اور سلسلہ کوہ قراقرم کے درمیان ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی بلند ترین چوٹی کویو زوم 6،872 میٹر (22،546 فٹ) بلند ہے۔
ہندو راج Hinduraj | |
---|---|
فلک شیر | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | کویو زوم |
بلندی | 6,872 میٹر (22,546 فٹ) |
جغرافیہ | |
صوبہ | خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان (پاکستان) |
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ پاکستان جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |