سلسلۃ الذہب مولانا عبد الرحمٰن جامی کی ایک عرفانی و اخلاقی مثنوی جو 7200 اشعار پر مشتمل ہے۔
اس کے تین دفتر ہیں۔ پہلے دفتر میں تصوف و اخلاق کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کی بعض آیات اور بعض احادیث کی شرح ہے۔