سلطان عبد الصمد عمارت
سلطان عبد الصمد عمارت (انگریزی: Sultan Abdul Samad Building) (مالے: Bangunan Sultan Abdul Samad; جاوی: باڠونن سلطان عبد الصمد) کوالا لمپور، ملائیشیا میں مردیکا چوک اور شاہی سلنگور کلب کے سامنے واقع ہے۔
سلطان عبد الصمد عمارت Sultan Abdul Samad Building | |
---|---|
Bangunan Sultan Abdul Samad باڠونن سلطان عبد الصمد | |
سلطان عبد الصمد عمارت | |
عمومی معلومات | |
قسم | حکومتی دفتر |
معماری طرز | Indo-Saracenic، مغلیہ طرز تعمیر، or Moorish |
شہر یا قصبہ | کوالا لمپور وفاقی علاقہ |
ملک | ملائیشیا |
آغاز تعمیر | 3 ستمبر 1894 |
تکمیل | 1897 |
افتتاح | 4 اپریل 1897 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | A.C. Norman R. A. J. Bidwell A. B. Hubback |