جاوی حروف تہجی
جاوی حروف تہجی (انگریزی: Jawi alphabet)
(جاوی: جاوي; کیلانتن-پاتانی: Yawi; آچی زبان: Jawoë)
مالے، آچی، بنجر، مینگکاباو، سوگ اور جنوب مشرقی ایشیا کی کئی دیگر زبانوں کو عربی رسم الخط میں تحریر کرنے کے لیے حروف تہجی ہیں۔
جاوی حروف تہجی Jawi alphabet | |
---|---|
قِسم | ابجد |
زبانیں | |
مدّتِ وقت | 1300 عیسوی تاحال |
بنیادی نظام | |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |