سلطان محمد فاتح مسجد
سلطان محمد فاتح مسجد (انگریزی: Fatih Sultan Mehmet Mosque) (البانوی: Xhamia e Sulltan Mehmet Fatihut) یا گرجا گھر-مسجد (انگریزی: Church-Mosque; البانوی: Kisha-Xhami) شکودر، البانیا میں ایک پندرہویں صدی کی مسجد ہے۔ اسے 1479ء میں تعمیر کیا گیا اور اس کا نام سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد فاتح کے نام پر ہے۔ .[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Machiel Kiel (1990)، Research Centre for Islamic History, Art and Culture، ed.، "Ottoman architecture in Albania (1385-1912)" (German میں)، Islamic art series (Istanbul) Band 5: pp. 230، آئی ایس بی این 92-9063-330-1