مملکت آستوریاس
(سلطنت آستوریاس سے رجوع مکرر)
مملکت آستوریاس (Kingdom of Asturias) (لاطینی: Regnum Asturorum) جزیرہ نما آئبیریا میں ایک مملکت تھی جو 718ء میں قائم ہوئی۔[1] 924ء مین مملکت آستوریاس مملکت لیون میں ضم ہو گئی۔
مملکت آستوریاس Kingdom of Asturias Reinu d'Asturies (استوریائی میں) Regnum Asturorum (لاطینی میں) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
718–924 | |||||||||
شعار: | |||||||||
دار الحکومت | کانگاس د اونیس, سان مارتین دل ری آورلیو, پرابیا, اوویدو | ||||||||
عمومی زبانیں | لاطینی, اسبی لاطینی (آستور-لیونی, گالیشی-پرتگیزی, قشتالی), باسکی, چند بولنے والے بريثوني) اور گوتھک) | ||||||||
مذہب | مسیحیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 718-737 | بيلايو | ||||||||
• 910-925 | فرویلا | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 718 | ||||||||
• جنگ کواڈانگا | 718 یا 722 | ||||||||
842 | |||||||||
• منقسم | 910 | ||||||||
• | 924 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ پرتگال |