سلطنت اکد (Akkadian Empire) ایک سلطنت تھی جس کا مرکز اکد شہر تھا یہ قدیم بین النہرین کے ارد گرد کے علاقوں میں قائم تھی۔

سلطنت اکد
Akkadian Empire
2334 قبل مسیح–2154 قبل مسیح
اکد سلطنت کا نقشہ (بھوری), فوجی مہمات منعقد (زرد رنگ تیر)
اکد سلطنت کا نقشہ (بھوری), فوجی مہمات منعقد (زرد رنگ تیر)
حیثیتسلطنت
دار الحکومتاکد
عمومی زبانیںاکدی, سومری
مذہب
سومری مذیب
حکومتبادشاہت
بادشاہ 
• 2334 قبل مسیح
سارگن اکدی
تاریخی دورقدیم
• 
2334 قبل مسیح
• 
2154 قبل مسیح
رقبہ
2334 BC[1]800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Rein Taagepera (1978)۔ "Size and duration of empires growth-decline curves, 3000 to 600 B.C."۔ Social Science Research۔ 7: 180–195۔ doi:10.1016/0049-089X(78)90010-8