سلطنت ایریکان (Aerican Empire) جسے مختصر طور پر ایریکا (Aerica) ایک خرد قوم ہے جو مئی 1987ء میں قائم ہوئی [6]، جس کا کوئی خود مختار علاقہ نہیں نہ ہی کسی دوسرے کی خود مختار ریاست کی طرف اسے تسلیم کیا گیا ہے۔

سلطنت ایریکان
Aerican Empire
Micronation
پرچم Aerica
ترانہ: 
حیثیتموجودہ
دارالحکومتمانٹریال
سرکاری زبانیںانگریزی زبان، ایریکان
تنظیمی ڈھانچاآئینی بادشاہت)
Eric Lis[2]
قیام
• اعلان
مئی 8، 1987
رقبہ claimed
• کل
9,000,000 کلومیٹر2 (3,500,000 مربع میل)
Membership181 (2012) [3]
مطلوبہ کرنسیMu and Solari [4][5]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. The Aerican Empire
  2. Aerican Empire: Citizens
  3. Aerican Empire: Census 2012
  4. Aerican Empire: Money
  5. Extraradi: Extraradi, 22 September 2009. Barcelona: COMRadio
  6. Ryan, J: Micronations: The Lonely Planet Guide to Self-Proclaimed Nations, ISBN 1-74104-730-7