سلطنت ماگوئنداناؤ
سلطنت ماگوئنداناؤ (Sultanate of Maguindanao) ایک بانگسامورو (Bangsamoro) ریاست تھی جو جنوبی فلپائن میں مینداناؤ (Mindanao) جزیرے کے کچھ حصوں پو قائم تھی۔
سلطنت ماگوئنداناؤ Sultanate of Maguindanao Magindanaw | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1500–1898 | |||||||
دار الحکومت | کوٹاباٹو شہر | ||||||
عمومی زبانیں | عربی (سرکاری), ارانن, ماگوئنڈاناو, مالے, ماناو | ||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
سلطان | |||||||
• 1619–1671 | سلطان محمد دیپاتوان قدرت | ||||||
تاریخی دور | ہسپانوی نوآبادی | ||||||
• | 1500 | ||||||
• | 1898 | ||||||
کرنسی | بارٹر | ||||||
|
تاریخ
ترمیمجوھر کے شریف محمد کابنگسوان (Shariff Mohammed Kabungsuwan) نے علاقے میں سولھویں صدی کے آخر میں اسلام کو متعارف کروایا اور مالابانگ-لاناو (Malabang-Lanao) میں خود کو بطور سلطان متعارف کرایا۔ انھوں نے کئی لوگوں کو جو اسلامی عقیدہ سے منحرف ہو کر کوٹاباٹو (Cotabato) عقیدہ پر چلے گئے تھے جلاوطن کر دیا۔ بعد میں انھوں نے دیانگ دیانگ (شہزادی) سے شادی کر لی جو ماگوئنڈاناو خادان سے تھی اور یوں سلطنت ماگوئنداناؤ کی بنیاد رکھی۔