جوھر
جوھر (Johor) ایک ملائیشیائی ریاست ہے جو جزیرہ نما ملائیشیا کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ یہ ملائیشیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دار الحکومت جوھر بھرو ہے۔ آبنائے جوھر، جوھر کو جمہوریہ سنگاپور سے جدا کرتا ہے۔
جوهر دارالتّعظيم | |
---|---|
ریاست | |
جوھر دار التعظیم Johor Darul Ta'zim | |
نعرہ: Kepada اللہ Berserah كڤدالله برسراه (ہم اللہ تعالی کے حوالے) | |
ترانہ: Lagu Bangsa Johor لاڬو بڠسا جوهر (جوھر ریاستی ترانہ) | |
سلطنت جوھر | چودھویں صدی |
برطانوی کنٹرول | 1914 |
جاپانی قبضہ | 31 جنوری 1942 |
وفاق ملایا میں الحاق | 1948 |
وفاق ملایا کے حصے کے طور پر آزادی | 31 اگست 1957 |
ملائیشیا کا قیام وفاق ملایا کے ذریعے | 16 ستمبر 1963 |
دارالحکومت | جوھر بھرو |
شاہی دار الحکومت | موار (بندر مہارانی) |
حکومت | |
• سلطان | سلطان ابراہیم اسماعیل |
• وزیر اعلی | عبد الغنی عثمان |
رقبہ[1] | |
• کل | 19,210 کلومیٹر2 (7,420 میل مربع) |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 3,348,283 |
• کثافت | 174/کلومیٹر2 (450/میل مربع) |
• نام آبادی | جوھرنین |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) | 0.733 (اعلی) (چھٹا) |
رمزِ ڈاک | 80xxx to 86xxx |
رمز بعید تکلم | 07[b] 06 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | J |
ویب سائٹ | http://www.johor.gov.my |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Laporan Kiraan Permulaan 2010"۔ Jabatan Perangkaan Malaysia۔ ص 27۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-24
- ↑ "Laporan Taburan Penduduk dan Ciri-ciri Asas Demografi 2010" (PDF)۔ Jabatan Perangkaan Malaysia۔ ص iv۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-29