سلطنت ماگوئنداناؤ (Sultanate of Maguindanao) ایک بانگسامورو (Bangsamoro) ریاست تھی جو جنوبی فلپائن میں مینداناؤ (Mindanao) جزیرے کے کچھ حصوں پو قائم تھی۔

سلطنت ماگوئنداناؤ
Sultanate of Maguindanao
Magindanaw
1500–1898
پرچم Maguindanao
سبر سلطنت ماگوئنداناؤ ابتدائی انیسویں صدی میں
سبر سلطنت ماگوئنداناؤ ابتدائی انیسویں صدی میں
دارالحکومتکوٹاباٹو شہر
عمومی زبانیںعربی (سرکاری), ارانن, ماگوئنڈاناو, مالے, ماناو
حکومتبادشاہت
سلطان 
• 1619–1671
سلطان محمد دیپاتوان قدرت
تاریخی دورہسپانوی نوآبادی
• 
1500
• 
1898
کرنسیبارٹر
مابعد
ہسپانوی شرق الہند

تاریخ ترمیم

جوھر کے شریف محمد کابنگسوان (Shariff Mohammed Kabungsuwan) نے علاقے میں سولھویں صدی کے آخر میں اسلام کو متعارف کروایا اور مالابانگ-لاناو (Malabang-Lanao) میں خود کو بطور سلطان متعارف کرایا۔ انھوں نے کئی لوگوں کو جو اسلامی عقیدہ سے منحرف ہو کر کوٹاباٹو (Cotabato) عقیدہ پر چلے گئے تھے جلاوطن کر دیا۔ بعد میں انھوں نے دیانگ دیانگ (شہزادی) سے شادی کر لی جو ماگوئنڈاناو خادان سے تھی اور یوں سلطنت ماگوئنداناؤ کی بنیاد رکھی۔

مزید دیکھیے ترمیم