حضرت سلمہ بن سلام ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت سلمہ بن سلام ؓ
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

سلمہ نام، باپ کا نام سلام، مشہور صحابی عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے (بعض لوگوں نے لکھا ہے کہ ان کے بھتیجے تھے؛ مگرصحیح یہی ہے کہ ان کے بھائی تھے)۔ [1]

اسلام

ترمیم

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سلمہ بن سلام رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ بن سلام وغیرہ اہلِ کتاب صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے اسلام قبول کیا توان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ۔ [2] ترجمہ: اے ایمان والو! ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پراور جوکتاب اس پرنازل کی گئی اور جوکتاب اس سے پہلے اللہ نے نازل کی۔ زندگی کے اور حالات معلوم نہ ہو سکے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. (اسدالغابہ:2/336)
  2. (النساء:136)