سلوقوس اول
سلوقوس اول (انگریزی: Seleucus I Nicator) (تلفظ: /səˈljuːkəs naɪˈkeɪtər/;[حوالہ درکار] ت 358 – 281 BC; یونانی: Σέλευκος Νικάτωρ Séleukos Nikátōr grc-x-attic, لفظی 'فاتح') مقدونیائی یونانی جرنیل، سکندر اعظم کا افسر اور جانشین تھا جس نے سلوقی خاندان کی سربراہی میں سلوقی سلطنت کی بنیاد رکھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 358 ق مء | |||
وفات | سنہ 281 ق مء | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | مقدونیہ سلوقی سلطنت |
|||
خاندان | سلوقی سلطنت | |||
مناصب | ||||
سلوقی حکمران | ||||
برسر عہدہ 312 ق.م – 281 ق.م |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
پیشہ ورانہ زبان | کوئنے یونانی | |||
درستی - ترمیم |