سلووینیا قومی کرکٹ ٹیم

سلووینیا کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں سلووینیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ سلووینیا میں قومی تنظیمی ادارہ سلووینیا کرکٹ ایسوسی ایشن 2005ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا ۔

سلووینیا
ایسوسی ایشنسلووینیا کرکٹ ایسوسی ایشن
افراد کار
کپتانایاز احمد قریشی
کوچسید حسن احمد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
ملحق رکن (2005)
آئی سی سی جزویورپ
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی21 اگست 2000ء بمقابلہ آسٹریا بمقام سیبرن کرکٹ سینٹر, آسٹریا
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  آسٹریا بمقام کیراوا نیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کیراوا; 25 جولائی 2022ء
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  لکسمبرگ بمقام ٹکوریلا کرکٹ گراؤنڈ, وانتا; 30 جولائی 2022ء
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [2] 4 0/4 (0 ties, 0 no results)
اس سال [3] 0 0/0 (0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 2 January 2023 کو کی گئی تھی

اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا لہذا 1 جنوری 2019ء کے بعد سلووینیا اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹی ٹوئنٹی میچز ایک مکمل ٹی ٹوئنٹی ہوں گے۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018