سلویا مائلز

امریکی اداکارہ
(سلویا مایلز سے رجوع مکرر)

سلویا مائلز (9 ستمبر 1924ء – 12 جون 2019ء) ایک امریکی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن تھیں۔ انھیں مڈنائیٹ کاؤ (1969ء) اور فیئرویل، مائے لوولی (1975ء) میں ان کارکردگی کے لیے دو مرتبہ اکادمی اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

سلویا مائلز
(انگریزی میں: Sylvia Miles ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1924ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرینوچ ویلیج  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جون 2019ء (95 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات فقرالدم  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ  (1976)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ  (1970)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

9 ستمبر 1924ء[3] میں سلویا گرینوچ ویلیج، نیو یارک شہر میں پیدا ہوئیں اور وہیں نشو و نما پائی، وہاں ان کے ابا فرنیچر ساز تھے۔[4][5] انھوں نے اپنے والد کا نام ”روئبن اور بیل“ بتایا تھا۔[6] سلویا نے ایکٹرز اسٹوڈیو، نیو یارک سے تعلیم حاصل کی تھی۔[7]

نجی زندگی ترمیم

سنہ 1948ء میں سلویا نے ولیم مائلز سے شادی کی لیکن دو سالوں بعد جدائی ہو گئی۔[7] سنہ 1963ء سے 1970ء تک وہ ایک ڈسک جوکی، ٹیڈ براؤن کے عقد میں رہیں،[7] ٹیڈ براؤن کا کہنا تھا کہ وہ بچے نہیں چاہتی تھی اسی لیے طلاق ہو گیا۔[8]

وفات ترمیم

12 جون 2019ء میں مینہٹن کے ہسپتال میں جاتے ہوئے راستہ میں وہ وفات پاگئیں، ان کی عمر 94 برس تھی۔[7]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13897512w — بنام: Sylvia Miles — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Sylvia Miles, Actress With a Flair for the Flamboyant, Dies at 94 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2019 — شائع شدہ از: 12 جون 2019
  3. IMMIGRATION I-94 FORM RE-ENTRY TO UNITED STATES FROM LONDON, UK, March 28, 1962 (via ancestry.com) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oi64.tinypic.com (Error: unknown archive URL)؛ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 18 2017۔
  4. Judy Kessler. "What Would a Manhattan Party Be Without the Ubiquitous Sylvia Miles?" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ people.com (Error: unknown archive URL), People Magazine, October 18, 1976, Vol. 6 No. 16
  5. "'Midnight Cowboy' Actress Sylvia Miles Dead at 94"۔ TMZ۔ 12 جون 2019 
  6. John Stark (10 اکتوبر 1988)۔ "Forget That Trinket in Her Right Hand—Actress Sylvia Miles' Biggest Fan Is Sylvia Miles"۔ People۔ 31 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2017 
  7. ^ ا ب پ ت "Sylvia Miles, Actress With a Flair for the Flamboyant, Dies at 94"۔ The New York Times۔ 12 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2019 
  8. "Forget That Trinket in Her Right Hand—Actress Sylvia Miles' Biggest Fan Is Sylvia Miles"۔ People۔ 20 اکتوبر 1988