امریکی سنیما
امریکی سنیما (American cinema) یا ریاستہائے متحدہ امریکا کا سینما سے مراد اکثر اورعام طور پر ہالی وڈ ہے۔ اس کی تاریخ کو چار اہم ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے :
- خاموش فلم دور
- کلاسیکی ہالی ووڈ سنیما
- نیا ہالی وڈ
- عصری دور
امریکی سنیما Cinema of the United States | |
---|---|
تعداد اسکرین | 39,641 (2011)[1] |
• فی کس | 14.0 فی 100,000 (2011)[1] |
بنیادی تقسیم کار | پیراماؤنٹ 19.2% وارنر برادرز 18.0% سونی 12.5%[2] |
تیار فیچر فلمیں (2011)[3] | |
افسانوی | 798 (97.4%) |
اینیمیٹڈ | 21 (2.6%) |
تعداد حاضرین (2011)[5] | |
کل | 1,283,844,500 |
• فی کس | 3.9 (2010)[4] |
مجموعی باکس آفس[5] | |
کل | $10.2 بلین </noinclude> |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Table 8: Cinema Infrastructure - Capacity"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ "Table 6: Share of Top 3 distributors (Excel)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ "Table 1: Feature Film Production - Genre/Method of Shooting"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ "Cinema - Admissions per capita"۔ Screen Australia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013
- ^ ا ب "Table 11: Exhibition - Admissions & Gross Box Office (GBO)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013