سلیمان صافی (پیدائش: 17 مارچ 2003ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 15 فروری 2019ء کو صوبہ کابل کے لیے 2018-19ء میرویس نکا صوبائی 3 روزہ ٹورنامنٹ میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 17 ستمبر 2019ء کو 2019ء غازی امان اللہ خان علاقائی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں بینڈ امیر ریجن کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] دسمبر 2021ء میں انہیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [4]انڈر 19 ایشیا کپ میں بھی افغانستان کی قیادت کی اور 2022ء میں افغانستان ٹی 20 کرکٹ لیگ میں افلیک بوسٹ ڈیفینڈرز کے لیے ٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔

سلیمان صافی
 

شخصی معلومات
پیدائش 7 نومبر 2003ء (21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Suliman Safi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16
  2. "1st Match, Mirwais Nika 3-day Provincial at Amanullah, Feb 15-17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16
  3. "Ghazi Amanullah Khan Regional One Day Tournament at Amanullah, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-17
  4. "Suliman Safi to lead Afghanistan at the ICC U19 Cricket World Cup"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-06