سلیم شیخ
سلیم شیخ پاکستانی فلمی اور ڈراموں کے اداکار ہیں۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ مشہور پاکستانی اداکار فلمساز اور ہدایتکار جاوید شیخ کے بھائی ہیں۔
سلیم شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1967ء راولپنڈی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | منظر نویس، ٹیلی ویژن اداکار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |