سلیم کریم پاکستان میں معذوروں کی کرکٹ ٹیم کے بانی، کرکٹ کھلاڑی اور بزنس مین ہیں۔

سلیم کریم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1965ء (عمر 58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت پولیو   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مختصر تعارف

ترمیم

سلیم کریم 1961ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی طور پر ہی ان کی دائیں ٹانگ معذوری (پولیو) کا شکار تھی۔ بعد میں ایک حادثے میں بھی ان کی ٹانگ مزید مفلوج ہو گئی۔ لیکن اس کے باوجود ان کی کرکٹ کھیلنے کی لگن ماند نہ پڑی۔ بچپن سے کرکٹ کھیلی اور جوان ہوئے تو محسوس کیا کہ معذور افراد کے لیے الگ سے کرکٹ ٹیم کی اشد ضرورت ہے۔ لہٰذا انھوں نے حکومت پاکستان سے اس سلسلے کی امداد کی درخواست کی بجائے اپنے طور پر معذور افراد کے لیے کرکٹ ٹیم کی بنیاد 2006ء میں رکھی۔ ٹیم نے بہت سے اعزازات جیتے اور ملک گیر شہرت پائی۔ سلیم کریم اور ان کی ٹیم نے اپنا پہلا بین الاقوامی دورہ ملائیشیا اور سنگاپور کا کیا۔ سلیم کریم پی ڈی سی اے کے صدر ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم