سلینگ خپلو بلتستان
سلینگ خپلو سے 4کومیٹر کے فاصلے پر یوچونگ سے پہلے سیدھے ہاتھ پردریاۓ شیوک کے اوپر واقع پل پار کرنے کے بعد ایک نھایت حسین و جمیل جگہ ہے جو سیاحوں کیلے نہایت پر کشش ہے اور یہان پر سپاں ٹوق کے نام سے مشہور جگہ ہے جس کو دیکھنے کے لیے پورا بلتستان امنڈ ٓتا ہے اور یہاں سلینگ کے پل کو پار کے ٓآپ سیدھے اگے جاہیں تو سیدھے ہاتھ کی ترف مچلو اور الٹے ہاتھ پر سپاں ٹوق اتا ہے سپاں ٹوق کو پا ر کر ک آپ سیدھے سوغا گاؤں جا سکتے ہیں،گاؤں کے ساتھ ہی سوغا جھیل ہے،
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |