سماٹرا زلزلہ 2022ء
25 فروری 2022ء کو مغربی سماٹرا، انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلہ 12.3 کلومیٹر (7.6 میل) کی گہرائی میں آیا اور اس کا مرکز پسمان میں تھا۔ کم از کم 13 افراد ہلاک، 388 زخمی، چار دیگر لاپتہ اور تیگو نگری ضلع، پسمان میں شدید نقصان ہوا۔
رایا کجائی مسجد کے کھنڈر | |
یو ٹی سی وقت | 2022-02-25 01:39:27 |
---|---|
آئی ایس سی واقعہ | 622071228 |
یو ایس جی ایس -اے این ایس ایس | کومکیٹ |
مقامی تاریخ | 25 فروری 2022 |
مقامی وقت | 8:39:27 WIB (UTC+7) |
شدت | 6.2 Moment mag. scale |
گہرائی | 12.3 کلومیٹر (8 میل) |
مرکز | 0°13′59″N 100°06′22″E / 0.233°N 100.106°E[1] |
خامی | عظیم سماٹران خرابی |
متاثرہ علاقے | مغربی سماٹرا، انڈونیشیا |
کل نقصان | Rp 780 ملین[2] |
ز س ز. شدت | VI (Strong)[3] |
پیش زلزلہ | 5.0 Moment mag. scale[4] |
پس زلزلہ | 124 recorded, strongest is 4.8 Moment mag. scale[5] |
اموات | 13 وفات (12 براہ راست + 1 بالواسطہ)، 388 زخمی، 4 لاپتہ، 13,000 بے گھر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ "M 5.0 - 72 km NW of Bukittinggi, Indonesia"۔ earthquake.usgs.gov۔ 26 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2022
- ↑ "M 4.8 - 59 km NW of Bukittinggi, Indonesia"۔ earthquake.usgs.gov۔ U.S. Geological Survey۔ 25 February 2022۔ 27 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2022