سمت طرف کو کہتے ہیں قطب نما پر چار بنیادی سمتیں موجود ہوتی ہے۔

قطب نما

اگر ہم صبح کے وقت سورج کی طرف منہ کر کے کھڑے ہو جائیں تو ہمارے سامنے مشرق، پیچھے مغرب، بائیں ہاتھ پر شمال اور دائیں ہاتھ پر جنوب ہوگا۔