مغرب ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو مشرق کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام بائیں طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 270 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر مغربی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

قطب نما، جس میں مغربی سمت نمایاں ہے

دوسرے الفاظ میں مغرب وہ سمت ہے،

جس کے مخالف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔

گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سورج غروب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم