سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے 2007
18 فروری 2007ء کو لاہور اور دہلی کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس پر بم سے حملہ کر کے آگ لگائی گئی جس سے 68 افراد ہلاک ہوئے جس میں زیادہ تر پاکستانی تھے۔ اس کی ذمہ داری بھارت نے پاکستانی تنظیموں پر ڈالی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ حملہ آور بھارتی تھے اور ان کو بم بھارتی فوج کے حاضر خدمت کرنل پرساد نے فراہم کیے تھے۔[1]
Samjhauta Express bombings | |
---|---|
مقام | Panipat, Haryana, بھارت |
تاریخ | 18 فروری 2007 23:53 (UTC +5:30) |
نشانہ | سمجھوتہ ایکسپریس ریل گاڑی |
ہلاکتیں | 68 |
زخمی | 50 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد جمیل۔ "The accuser stands exposed"۔ پاکستان ابزرور۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ