سمندری طوفان فونگ وونگ 2014

شمالی فلپائن میں تیز ہواؤں اور شدید قسم کی بارشوں کے ساتھ ایک سمندری طوفان فونگ وونگ 2014 میں آیا جس کے نتیجے میں ہزاروں لوگ متاثر ہوئے وہاں منیلا شہر میں پانی کی سطح ڈیڑھ میٹر سے بھی بلند رہی اس دوران انسانی جانیں متاثر ہوئیں اور سرکاری و نجی نظامِ زندگی معطل رہا

بیرونی روابط

ترمیم

٭ فلپائن : تیز ہوائیں‘ شدید بارشیں ‘سمندری طوفان ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا‘ بچی ہلاکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nawaiwaqt.com.pk (Error: unknown archive URL)