سمیرا ظہور (پیدائش 15 اگست 1979) [1] پاکستان سے تعلق رکھنے والی اولمپک ٹریک اور فیلڈ ایتھلیٹ ہیں۔ وہ اولمپکس میں حصہ لینے والی پاکستان کی تیسری خاتون بن گئیں جب انھوں نے 2004ء گرمائی اولمپکس میں خواتین کی 1500 میٹر دوڑ میں حصہ لیا تھا۔

سمیرا ظہور
میڈل ریکارڈ
خواتین اتھلیٹکس
نمائندگی  پاکستان
خواتین کے اسلامی کھیل
Silver medal – second place 2005 تہران 1500میٹر
Bronze medal – third place 2005 تہران 4x400میٹر
جنوب ایشیائی کھیل
Silver medal – second place 2004 اسلام آباد 1500m
Bronze medal – third place 2004 اسلام آباد 4x400m
Bronze medal – third place 2006 کولمبو 4x400m

2004 میں سمیرا نے 2004 ایتھنز اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں حصہ لیا جہاں سمیرا نے 15ویں نمبر پر دوڑ کا اختتام کیا۔ [1] 2005 میں، اس نے تہران میں چوتھے خواتین اسلامی کھیلوں میں حصہ لیا جہاں اس نے 1500 میٹر دوڑ میں چاندی اور 4 × 400 میٹر ریلے میں ایک کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ [2]

ستمبر 2010 میں، سمیرا کو ڈوپنگ کا مرتکب قرار دیا گیا تھا اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سمیرا پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کردی تھی۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Sumaira Zahoor sports-reference.com; retrieved 2012-07-20
  2. 4th Women Islamic Games آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL) پاکستان Sports Board. اخذکردہ بتاریخ 20 جولائی 2012
  3. Appeal date for banned athletes extended 7 ستمبر 2010. Express Tribune. اخذکردہ بتاریخ 20 جولائی 2012