سینئیر صحافی ، اینکر پرسن

سمیع ابراہیم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1971ء (عمر 52–53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش ترمیم

1971ء کو پیدا ہوئے،[1]

تعلیم ترمیم

ایم اے انگلش کیا،ہوئے،[2]

صحافتی کیرئیر ترمیم

سمیع ابراہیم بول نیوز کے صدر اور منیجنگ ڈائریکٹرہیں۔ انھوں نے 1990ء میں انگریزی ادب میں اپنی ماسٹر ڈگری مکمل کی اور 1990ء میں سندھ ایکسپریس سے اپنے صحافی کیریئر کو ایک ٹرین صحافی کے طور پر شروع کیا. بعد میں، 1991ء میں، وہ فرنٹیئر پوسٹ میں شامل ہوئے، پشاور میں ایک انگریزی اخبار کے طور پر اور ایک رپورٹر کے طور پر چند ماہ تک کام کیا.

سمیع ابراہیم کا شمار پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے سینئیر ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آپ اپنے غیر جانبدار اور گہرے تجزیوں اور تبصروں کی بنیاد پر اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے پروگرام کو پاکستان کے بہترین نیوز شوز میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس وقت آپ بول نیوز نیٹ ورک کے ساتھ بطور صدر اور ڈائیراکٹر نیوز منسلک ہیں۔ اور روزانہ کی بنیاد پر رات 8 سے 9 بجے اپنا پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ کر رہے ہیں۔

سمیع ابراہیم اس سے قبل بھی پاکستان کے بڑے میڈیا گروپس کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ بڑے میڈیا گروپس جن میں جیو نیوز، اے آر وائے نیوز، دنیا نیوز، چینل 24، کے ساتھ بطور صحافی اور اینکر کام کر چکے ہیں۔

قاتلانہ حملہ ترمیم

8 جولائی 2022ء کو اسلام آباد میں سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ان کے دفتر کے باہر انھیں تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔[3]

حوالہ جات ترمیم