سن، سندھ
سن پاکستان کے صوبہ سند کے رنی کوٹ جو دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے، اسی کے 30 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔
کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سُپر ہائی وے کے بائیں جانب انڈس ہائی وے پر مشہور مقام سن سے جنوب مغرب میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے کے کارو جبل میں یہ قلعہ واقع ہے۔ اس قلعے کے رکھ رکھاؤ پر کچھ خاص توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔[1] اس وجہ سے یہ قلعہ اپنی زبوں حالی کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ کئی مؤرخین اور ماہرین آثار قدیمہ کی درستی، مرمت اور رکھ رکھاؤ پر زور دے چکے ہیں۔
سن کی اہم شخصیات
ترمیم- جی ایم سید (تحریک پاکستان کے رہنما، مشہور سیاست دان)
- سید جلال محمود شاہ (سیاست دان، جی ایم سید کے بیٹے، سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سربراہ)