سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس

سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس ایک مسیحی کیتھولک مٹھ ہے۔ یہ سسٹرشین نن کا مٹھ ہے جو برگوس کے شہر کے لگ بھگ 1ء 5 کلومیٹر پچھم میں اسپین میں موجود ہے۔ عام طور پر جدید اسپینش زبان میں مزدور ہڑتال کرنے کے لیے "huelgas" لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے حالانکہ یہ لفظ اصالتًآ کھیتی کرنے سے چھٹی رہنے والی زمین کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ تاریخی وقائع کے روپ سے یہ مٹھ انگلینڈ کے ایڈورڈ اوّل سے لے کر کاستیلے کی ایلینور کی 1254ء میں کئی راج شاہی شادی بیاہ کا گواہ رہا ہے۔ ایبے (Abbey) کا دفاعی نوعیت کا حامل ٹاور بھی کاستیلے کے راجا پیٹراوّل کا مقام پیدائش رہا ہے۔

مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
Facade of the monastery
مقامبورگوس, قشتالہ اور لیون, ہسپانیہ
تاسیس1187
تعمیر12th-13th centuries
طرزِ تعمیرRomanesque, Almohad, گوتھک فن تعمیر
نظم و نسقCistercian nuns
باضابطہ نام: Monasterio de Santa María la Real de las Huelgas
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہJune 3, 1931[1]
حوالہ #۔RI-51-0000453
سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس is located in ہسپانیہ
سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس
میں سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس کا مقام
عیسائ مٹھ کی کھلی ہوادار جگہ اور باغ
کلائسٹر آرکیڈ

انھیں بھی دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Baury، Ghislain (2012)۔ Les religieuses de Castille. Patronage aristocratique et ordre cistercien, XIIe-XIIIe siècles۔ Presses Universitaires de Rennes
  • Gayoso، Adnrea (2000)۔ The Lady of Las Huelgas: A Royal Abbey and Its Patronage
  • Shadis، Miriam (2010)۔ Berenguela of Castile (1180–1246) and Political Women in the High Middle Ages۔ Palgrave Macmillan۔ ISBN:978-0-312-23473-7
  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .

خارجی روابط

ترمیم

42°20′09.96″N 3°43′12.72″W / 42.3361000°N 3.7202000°W / 42.3361000; -3.7202000

ماخذ

ترمیم