سنت اور حدیث کی اہمیت اور حجیت کے موضوع پر لکھی گئی یہ کتاب ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ کی تالیف ہے۔[1] یہ آپ کی پہلی کاوش ہے جو آپ نے جامعہ الازہر میں دورانِ تعلیم تالیف کی۔ یہ کتاب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نصاب میں بھی شامل ہے۔ يہ كتاب بہت مفيد ہے يہ نہ صرف حجيتِ حديث پر كلام كرتی ہے، بلكہ تشريع اسلامی كی تاريخ كی جھلك بھی اس ميں دكھائی ديتی ہے۔[2]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sunnat e Khair ul Anam by Pir Karam Shah Azhari.pdf : Muhammad Tariq Hanafi Sunni Lahori : Free Download & Streaming : Internet Archive
  2. "Marfat Library"۔ 11 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016