سنت مت 13ویں صدی عیسوی کے دوران برصغیر پاک و ہند میں ایک روحانی تحریک تھی۔ اس نام کے لفظی معنی ہیں "سنتوں کی تعلیمات"، یعنی صوفیانہ ہندو سنت۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Linda Woodhead، وغیرہ، مدیران (2001)۔ Religions in the modern world: traditions and transformations (Reprint. ایڈیشن)۔ London: Routledge۔ صفحہ: 71–2۔ ISBN 0-415-21784-9