سندھی زبانیں
سندھی زبانیں (انگریزی: Sindhi languages) سندھی زبان سے ملتی جلتی ہند آریائی زبانیں ہیں۔ اس کی کچھ مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔
- سندھی زبان اصل
- جدگالی زبان
- کچھی زبان
- Parkari، Kachi اور Wadiyara Koli
- Luwati (غیر درجہ بند)
- آیر زبان
- Memoni
سندھی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | بھارت، پاکستان |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی |
گلوٹولاگ: | sind1279[1] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Sindhic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری