سندھ مسلم گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج، کراچی

سندھ مسلم گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج یا جسے ایس ایم گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج; ( (سندھی: سنڌ مسلم آرٽس اينڊ ڪامرس ڪالج)‏ ) ایک سرکاری کالج ہے جو کراچی ، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد بانی پاکستان محمد علی جناح نے 1943ء میں رکھی تھی۔ [1]کالج اپنے کیمپس میں انٹرمیڈیٹ لیول کی صبح اور شام کی کلاسز کا انعقاد کرتا ہے۔ کالج کی عمارت دیارام جیٹھمل سائنس کالج کے قریب واقع ہے۔ [2]

Sindh Muslim Government Arts & Commerce College
سندھ مسلم آرٹس اینڈ کامرس کالج
مقام
Shahrah-e-Kemal Atatürk Opposite Burns Garden, Karachi.
Pakistan
متناسقات24°51′13″N 67°0′58″E / 24.85361°N 67.01611°E / 24.85361; 67.01611
معلومات
قسمPublic
قائم1943
اسکولی ضلعKarachi, Pakistan
الحاقBoard of Intermediate Education, Karachi

قابل ذکر سابق طلبہ ترمیم

  • وحید مراد (فلم پروڈیوسر اور اداکار)
  • اسد محمد خان ، ادیب اور شاعر

حوالہ جات ترمیم

  1. Sindh Muslim Government Arts & Commerce College is on the list of Government Affiliated Colleges Board of Intermediate Education Karachi website, Retrieved 23 June 2021
  2. "SM Arts College"۔ wikimapia.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019