سند باد
بچوں کے ہمہ اقسام کے میکانی جھولوں پر مشتمل یہ تفریحی مقام جس کی کراچی میں کئي شاخیں ہیں سب سے بڑی شاخ راشد منہاس روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب واقع ہے اس کے علاوہ شہر کے پوش علاقے ڈیفینس سوسائٹی کے مشہور نثار شہید پارک سے متصل بھی اس کی ایک شاخ موجود ہے۔