سند بن علی اسلامی دنیا کے عظیم سائنسدانوں میں سے ایک تھے۔ آپ ریاضی دان، انجنیئر، ماہر علم فلکیات اور مترجم گذرے ہیں۔

سند ابن علی
(عربی میں: سند بن علي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 9ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انجینئر،  ماہر فلکیات،  ریاضی دان،  منجم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات،  ریاضی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی حالات ترمیم

آپ کی پیدائش منصورہ سندہ میں ہوئی۔ آپ ایک سندھی مسلمان تھے اور آپ کے والد علی موسی ایک نؤ مسلم تهے۔ ابتدائی تعلیم منصورہ سے حاصل کی۔ بعد میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے بغداد گئے۔

سائنسی کارنامے ترمیم

آپ کا عظیم کارنامہ زیج السند و الہند ہے۔ آپ نے اس وقت کے کئی عظیم سائنسدانوں کے ساتھ کام کیا۔

وفات ترمیم

آپ کی وفات سنہ 864ء میں بغداد میں ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم