سنسارپور
سنسارپور بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں موجود ایک گاؤں ہے۔
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | جالندھر |
آبادی (2001) | |
• کل | 4,061 |
زبان(یں) | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
آبادیات
ترمیم2001ء کے مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 4061 افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے 51 فیصد مرد جبکہ 49 فیصد خواتین ہیں۔ سنسارپور کی شرح تعلیم 75 فیصد ہے جومتوسط قومی شرح تعلیم 59 اعشاریہ 5 سے زیادہ ہے۔ مردوں کی شرح تعلیم 59 اعشاریہ 5 اور زنانہ شرح تعلیم 71 فیصد ہے۔
کھیل
ترمیمسنسارپور سے بہت سے اولمیئن کھلاڑیوں کا تعلق ہے جس سے اس گاؤں میں کھیلوں کے شوق کا اندازہ ہوتا ہے۔ 14 ہاکی اولمپیئن ہاکی کھلاڑیوں کا تعلق اس گاؤں سے ہے جنھوں نے بھارت،کینیا اور کینیڈا کی نمائندگی مختلف مواقع پر کی۔