سنٹرل بینک آف آئرلینڈ
سنٹرل بینک آف آئرلینڈ یا آئرلینڈ مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Ireland) ((آئرستانی: Banc Ceannais na hÉireann)) جمہوریہ آئرلینڈ کا مرکزی بینک ہے۔ یورو کرنسی متعارف کرانے تک یہ آئرش پاؤنڈ بینک نوٹ اور سکے جاری کرتا تھا اور اب یہ خدمت یورپی مرکزی بینک کے لیے فراہم کرتا ہے۔
صدر دفاتر |
|
---|---|
قیام | 1 فروری 1943 |
گورنر | Philip R. Lane (2015) |
مرکزی بینگ | جمہوریہ آئرلینڈ |
پیش رو | کرنسی کمیشن (کرنسی کنٹرول) بینک آف آئرلینڈ (Government's banker)1 |
ویب سائٹ | www |
1 Even after establishment of the Central Bank, Bank of Ireland remained the government's banker until 1 جنوری 1972. |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سنٹرل بینک آف آئرلینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |