سنڈالینڈ (Sundaland) جنوب مشرقی ایشیا میں حياتی جغرافيائی علاقہ ہے۔ یہ سنڈا شیلف (Sunda shelf) پر واقع ہے جو براعظم ایشیاء کا بر اعظمی تختہ (Continental Shelf) ہے جو آواخر برف دور کے دوران ظاہر ہوا۔ یہ ایشیائی سرزمین جس میں جزیرہ نما ملائیشیا، بورنیو، جاوا جیسے بڑے جزائر اور سماٹرا اور اس کے ارد گرد کے جزائر شامل ہیں۔

سنڈا شیلف

حوالہ جات

ترمیم