سنگاپور کی انتظامی تقسیم

سنگاپور کے چھوٹے رقبہ کی وجہ سے صوبوں یا ریاستوں کی شکل میں قومی ذیلی تقسیم کا جواز نہیں ہے۔ 1990 کی دیائی میں شہری ترقیاتی ادارے نے ملک کو 55 منصوبہ بندی علاقوں میں تقسیم کیا۔

سنگاپور

انتظامی اور انتخابی تقسیم

ترمیم
 
سنگاپور کی انتظامی تقسیم

سنگاپور پانچ کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل اضلاع میں منقسم ہے۔

کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل اضلاع

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم