سنگیتا شنکر
ڈاکٹر سنگیتا شنکر ایک ہندوستانی وایلن نواز ہیں۔ وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں نمائش کرتی ہیں۔
سنگیتا شنکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1965ء (59 سال) |
شہریت | بھارت |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | بھارتی کلاسیکی موسیقی |
آلہ موسیقی | بیلا |
پیشہ | موسیقار |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسنگیتا شنکر ، موسیقی کے چاہنے والے گھرانے میں ، این راجم اور ٹی ایس سبرمانیم کے گھر بنارس میں پیدا ہوئی ۔ سنگیتا نے اپنی والدہ کی خصوصی سرپرستی میں چار سال کی عمر میں ہندوستانی موسیقی کی تربیت شروع کی۔ [1]