سنگ جانی
سنگ جانی اسلام آباد کی ایک آبادی ہے جو اسلام آباد اور واہ کے درمیان موجود ہے ــیہ اسلام آباد کی ایک یونین کونسل نمبر 90 بھی ہے اس میں سنگ جانی(C-16) بڈھانہ خورد(D-16) ملٹی گارڈن (B-17) سرائے مادھو اور پنڈ پراچہ ٹاؤن شامل ہیں
سنگ جانی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |