سنہالی یا ‎‎سنہالا‎سری لنکا کی ایک اہم زبان ہے۔ سری لنکا کے باشندے اس زبان کے نام کو سِنگھلا جیسے ادا کرتے ہیں۔ اس نام کا حصہ 'سِنگھ' سنسکرت سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا معنی ہے 'شیر'۔ سنسکرت اور ہند کی دیگر زبانوں کے رسم الخطوں میں، اس لفظ کا درست ہجا ہے 'سِنۨہ' اور انگریزی میں اس کی حرف بحرف نقل کی گئی ہے اور پس 'sinh' لکھا جاتا ہے۔ مگر جدید ہند کے زبانوں میں، تلفظ سنگھ ہی ہے۔

سنہالی
සිංහල siṁhala
علاقہ‎سری لنکا
مقامی متکلمین
15.6 ‎ملین (2007ء)
‎سنہالی رسم خط (developed from the Brahmi)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 سری لنکا
زبان رموز
آیزو 639-1si
آیزو 639-2sin
آیزو 639-3sin