سنہالی زبان
(سنہالی سے رجوع مکرر)
سنہالی یا سنہالا سری لنکا کی ایک اہم زبان ہے۔ سری لنکا کے باشندے اس زبان کے نام کو سِنگھلا جیسے ادا کرتے ہیں۔ اس نام کا حصہ 'سِنگھ' سنسکرت سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا معنی ہے 'شیر'۔ سنسکرت اور ہند کی دیگر زبانوں کے رسم الخطوں میں، اس لفظ کا درست ہجا ہے 'سِنۨہ' اور انگریزی میں اس کی حرف بحرف نقل کی گئی ہے اور پس 'sinh' لکھا جاتا ہے۔ مگر جدید ہند کے زبانوں میں، تلفظ سنگھ ہی ہے۔
سنہالی | |
---|---|
සිංහල siṁhala | |
علاقہ | سری لنکا |
مقامی متکلمین | 15.6 ملین (2007ء) |
ہند یورپی
| |
سنہالی رسم خط (developed from the Brahmi) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | سری لنکا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | si |
آیزو 639-2 | sin |
آیزو 639-3 | sin |